ٹیلیفون
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے عراقی ہم منصب کو ٹیلی فون/دوبارہ وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک فون کال میں فواد حسین کو دوبارہ عراق کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ نئے مرحلے میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ تعاون میں مزید وسعت دیکھنے کو ملے گی۔
-
ایرانی صدر کا پاکستان کے وزیر اعظم کو ٹیلی فون،متاثرین سیلاب کی بھرپوراور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
ایران کے صدر نے پاکستانی وزیر اعظم سے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس و دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی بھرپور مدد اور تمام شعبوں میں مدد کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
-
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی حج و زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حج اور زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین سید عبد الفتاح نواب کی سرزمین مکہ روانگی کے موقع پر ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام حجاج کرام کے لئے قبولیت حج کی دعا کی۔
-
ایرانی صدر اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
صدر رئیسی نے کہا کہ پائیدار معاہدے کیلئے بغیر کسی شرط اور بے بنیاد الزامات لگانے کی بجائے پابندیوں کو مکمل طور پر ہٹانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران اور روس کے صدورنے ٹیلیفون پرگفتگومیں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پرگفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔