کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں چیچہ وطنی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔