سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے مکینوں کی جبری نقل مکانی کی مخالفت کرنے کے ساتھ غزہ کے خلاف فوری جنگ بندی پر زور دیا۔