ولایت99
-
عشرہ امامت کا آغاز، گناوہ میں سبز رنگ کا علوی پرچم لہرایا گیا، تصاویر
عشرہ امامت و لایت کے آغاز پر گناوہ شہر میں خلیج فارس کے کنارے سبز رنگ کا علوی پرچم لہرایا گیا۔
-
مہر رمضان/15؛
امت اسلامیہ اپنے تعلقات کی تشکیل اس انداز میں کرے کہ کوئی غیر اس پر تسلط حاصل نہ کر سکے
امت اسلامیہ کو قرآنی معنوں میں ولایت اس وقت حاصل ہوتی ہے جب وہ اپنے اندر مختلف افراد اور گروہوں کے باہمی انحصار و تعلق اور صفوں میں اتحاد کو مطلوبہ حد تک حاصل کر لے۔
-
نظامِ کائنات کی حفاظت اطاعتِ رسولؐ و جانشینِ رسولؐ کے ذریعے ہی ممکن ہے، علامہ امین شہیدی
علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ اہل بیت علیہم السلام اللہ تعالی کی جانب سے ہمارے لئے بہترین نعمت ہیں۔ ان کے مرتبہ کے مقابلہ میں سارا عالم بے حیثیت و بے وقعت ہے اور ان برگزیدہ ہستیوں میں سے کسی ایک کا انکار سب کے انکار کے برابر ہے۔
-
ولایت کا اصول دشمنوں کے مقابلے میں امت اسلامی کا نگہبان ہے،سربراہ انصار اللہ یمن
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے عید غدیر کی مناسبت پر اپنے خطاب میں کہا کہ ولایت کا اصول دشمنوں اور ان کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی امت کا نگہبان ہے۔