ولایت فقیہ
-
ایران کی طرف بڑھنے والے دشمن کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے سربراہ جنرل حیدری نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک اور قوم کے دفاع کے لئے مکمل آمادہ ہیں اور ایرانی سرزمین کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور دیں گی۔
-
اسلامی جمہوری ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا، عراقی مقاومتی رہنما
عراقی حزب اللہ کے سربراہ ہاشم الحیدری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امام زمان علیہ السلام کا لشکر ہے۔ اگر اسلامی جمہوریہ ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا۔
-
امام زمان کے گمنام سپاہی انقلاب اسلامی کے حقیقی سپاہی ہیں، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ امام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہی خلوص کے ساتھ ملک اور انقلاب اسلامی کی خدمت کررہے ہیں۔
-
عشرہ فجر، ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کا آغاز
ایران میں 1979 میں آنے والے اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ منانے کے لئے تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔
-
ایرانی معروف مذہبی اسکالر اور محقق کی مہر نیوز سے گفتگو:
غدیر خم کا واقعہ انسانی زندگی میں اللہ کی دائمی حکمرانی اور کامیابی کی ضمانت ہے
معروف محقق علی کنگاوری کی مہر نیوز سے گفتگو غدیر کو اسلامی تاریخ میں خاص اہمیت اور مقام حاصل ہے۔ غدیر انسانی معاشرے کی ہدایت کے لئے اللہ تعالی کی حکمت علمی کا حصہ ہے۔
-
امام خمینی (رہ) اعلیٰ پائے کے فقیہ، تعمیری سیاست کے بانی اور عظیم شخصیت تھے، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی جدوجہد میں امام خمینیؒ نے طویل جلاوطنی کے باوجود ایران کے عوام کی تربیت اور رہنمائی اس انداز میں کی کہ پر امن انقلاب اور شعوری تحریک کے ذریعے کامیاب ہوئے۔
-
مدرسہ فیضیہ قم میں "ولایت کے ساتھ تجدید عہد" کے عنوان سے علماء کا عظیم الشان اجتماع منعقد+تصاویر
ایران کے شہر قم میں واقع تاریخی مدرسہ فیضیہ کہ جہاں سے امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب کی تحریک کا آغاز کیا تھا، میں عظیم الشان میثاق ولایت کا اجتماع منعقد ہوا جس میں حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔