وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا پاراچنار میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار
وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آ رہیں، زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ایرانی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا
علامہ محمد تقی نقوی، علامہ محمد افضل حیدری اور ناظم امتحانات مولانا تحسین کے دستخطوں سے نصاب جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ماہ مقدس میں قرآن مجید نازل کیا گیا، جو ہادی و رہبر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہ ہے کہ ماہ مبارک رمضان اللہ تعالیٰ کی ضیافت کا مہینہ ہے۔ پورے مہینے کے روزہ فرض کئے گئے ہیں۔
-
سیکیورٹی کے نام پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کوگھیر لیا جاتا ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ سیکیورٹی کے نام پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کوگھیر لیا جاتا ہے۔ فوج طلب کرلی جاتی ہے۔ کیا کلمے کے نام پر بننے والے ملک میں نواسہ رسول کی یاد میں نکلنے والے جلوسوں کو مسلمانوں سے خطرہ ہے؟۔
-
پاک فوج، پاراچنار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے امن بحال کروائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صد رآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سیدمرید حسین نقوی نے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں پر افغانستان اور مقامی دہشت گردوں کی طرف سے محاصرے اورقتل و غارتگری کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے
-
پاکستان ایران کا معاشی نظام اختیار کرکے آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرسکتا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے زوردیا کہ ایران کا معاشی نظام پاکستان اختیار کرکے اپنے مسائل حل کرسکتا ہے۔
-
پاکستان، فقہ جعفریہ کے مطابق امسال فطرہ 400 روپے بنتا ہے، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے 400 روپے، زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے 900 روپے فی کس فطرہ ادا کریں، فطرہ کے مستحق وہی افراد ہیں جو زکوٰة کے مستحق ہیں، عید کا چاند دیکھنے سے پہلے بھی کسی بھی تاریخ میں فطرانہ دے سکتے ہیں۔
-
قانون کسی فرقہ نہیں قرآن وحدیث کے مطابق منظور کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں گے۔
-
علماء و ذاکرین محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو مذہبی اور شہری آزادیوں کو سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی تشیع کی اپنی قیادت موجود ہے جو انتہائی ذمہ داری سے اپنے فرائض اداءکر رہی ہے۔