وفات
-
معروف لبنانی عالم دین، علامہ نابلسی وفات پا گئے
لبنانی میڈیا نے علامہ شیخ عفیف النابلسی کی وفات کا اعلان کیا، مرحوم لبنان میں مزاحمت کے زبردست حامی تھے۔
-
حضرت ام البنینؑ کا یوم وفات
واقعہ کربلا کے بعد حضرت ام البنینؑ امام حسینؑ اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح عزاداری کرتی تھیں کہ دشمنان اہل بیتؑ بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن قبرستان بقیع میں ہے۔
-
آيۃ اللہ ناصری کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
تعزیتی پیغام میں فرمایاکہ عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ آقا شیخ محمد علی ناصری کی وفات پر میں اصفہان کے عوام، مرحوم کے عقیدت مندوں اور ان سے کسب فیض کرنے والوں بالخصوص مرحوم کے معزز بچوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
بعض صحابہ نے آنحضور (ص) پر ہذیان کا الزام لگا کرقلم و دوات دینے سے انکار کردیا
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے اپنی حیات طیبہ کے آخری ایام میں وصیت لکھنے اور امت کو انتشار سے بچانے کے لئے صحابہ سے قلم و دوات طلب کیا لیکن صحابہ نے قلم دوات دینے کے بجائے پیغمبر اسلام (ص) پر ہذیان کا الزام عائد کرکے قلم دوات دینے سے منع کردیا جس سے پیغمبر اسلام (ص)کو سخت صدمہ پہنچا۔