وزیر داخلہ بلوچستان
-
ایران نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران دونوں برادر اسلامی نے ہمشیہ بھائی چارگی، دوستی، اتحاد و اتفاق کے ذریعے مسائل کے حل کو یقینی بنایا ہے اور سرحدی مارکیٹوں کے قیام کے علاوہ گوادر پلان کے تحت 100 میگا واٹ بجلی کی ترسیل کو بھی یقینی بنا رہے ہیں۔