نیتن یاہو سرنگونی
-
حماس کی طاقت برقرار، جب کہ نیتن یاہو رجیم اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، صیہونی میڈیا رپورٹ
صہیونی فوج کے تازہ ترین اندازوں کے مطابق حماس کے بیشتر مجاہدین ور رہنما ابھی تک زندہ ہیں۔
-
نیتن یاہو سے صیہونیوں کی روگردانی اور لیکود پارٹی کی ابتر صورتحال
رائے شماری کے نتائج صیہونی حکومت کے قبل از وقت کنسیٹ انتخابات کی صورت میں نیتن یاہو کی پارٹی کی افراتفری کی صورت حال کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، بھارتی کانگریس رہنما
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے ایک رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے 30ویں ہفتے میں داخل؛ پونے چار لاکھ افراد سراپا احتجاج
عبرانی زبان کے اخبار یدیعوت احرونوت نے خبر دی ہے کہ تین لاکھ ستر ہزار سے زیادہ اسرائیلیوں نے نیتن یاہو حکومت کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف احتجاج کیا۔
-
نیتن یاہو نے تل ابیب کی معیشت، فوج اور سمیت واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کو بھی تباہ کر دیا، یائر لاپیڈ
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے کابینہ کے اقدامات کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کے سامنے صرف دو آپشن ہیں۔
-
نیتن یاہو نے تل ابیب اور واشنگٹن کے تعلقات کو سخت نقصان پہنچایا، سابق صیہونی وزیر دفاع
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر دفاع نے نیتن یاہو انتظامیہ اور امریکہ کے درمیان کشیدہ تعلقات کا اعتراف کیا۔
-
اسرائیل احتجاج کی آگ میں، نیتن یاہو سرنگونی کے قریب
غاصب صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزیر جنگ کی برطرفی کے بعد اپنی طے شدہ تقریر ملتوی کر دی ہے۔ حکمران اتحاد میں بھی شدید اختلافات جنم لے چکے ہیں اور کابینہ کے بعض اراکین کی جانب سے کابینہ تحلیل کر کے نیتن یاہو کو برطرف کرنے کی دھمکیوں کے باعث یہ تقریر ملتوی کر دی گئی ہے۔