نہتے فلسطینی
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہوگئی
7 اکتوبر سے جاری غاصب اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ 1800 بچوں سمیت تقریباً 4 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اور کئی کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
اسرائیلی عورت کی داستان جس کے گھر میں فلسطینی مجاہدین داخل ہوگئے تھے، اردو سب ٹائٹل
انہوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور انگریزی میں بولا پریشان نہ ہو؛ ہم مسلمان ہیں اور تجھے کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے ان کی بات سے مجھے تعجب ہوا اور اطمینان بھی ہوا۔
-
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے پر قابض اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ کی صورت حال مخدوش، اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ سے مدد طلب
اسماعیل ہنیہ نے سید حسن نصر اللہ کو عین الحلوہ کیمپ کی صورتحال کے بارے میں پیغام بھیجا اور ان سے مدد کی درخواست کی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کا شیخ خضر عدنان کی گرفتاری پر رد عمل؛مقاومت کے شعلوں کو بجھایا نہیں جاسکتا
جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنین میں جہاد اسلامی کے رہنما شیخ خضر عدنان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا گیا۔
-
ایران کی صہیونی جیل میں فلسطینی خواتین قیدیوں پر تشدد کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی اہلکاروں کے ہاتھوں دیمن جیل میں گرفتار فلسطینی خواتین کو زدوکوب کرنے کے ردعمل میں اسے قابل نفرت قرار دیا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں پر مظالم نہ رک سکے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا۔
-
کوئی دن ایسا نہیں جب دنیا نے صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبر نہ سنی ہو، ناصر کنعانی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ جب دنیا والوں نے صیہونی نسل پرست حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں، نوعمروں اور نوجوانوں کی شہادت، زخمی یا اسیری کی خبر نہ سنی ہو۔
-
غاصب صہیونی فوجی کی نہتے فلسطینی نوجوان پر سر عام فائرنگ کے مناظر + ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی افواج کے خلاف مزاحمت کو تیز کرنے کے حوالے سے مقاومتی گروپ عرین الاسود کے بیان کے بعد مغربی کنارے میں غاصب افواج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
صیہونیوں افواج کا القدس میں لڑکیوں کے فلسطینی اسکول پر دھاوا
صیہونی اسرائیلی افواج نے اتوار کے روز القدس میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے چھاپہ مار کاروائی کی۔
-
صیہونی نسل پرست حکومت کی بنیاد جارحیت اور جرائم پر ہے، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی نسل پرست حکومت کی بنیاد جارحیت، جرائم اور بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی پر قائم ہے اور یہ ہمیشہ بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرہ رہے گی۔