نسل پرستی
-
ایران کا فلسطین سمیت دنیا بھر میں نسل پرستی کے خاتمے پر زور
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بین الاقوامی نیلسن منڈیلا ڈے کے موقع پر اپنے ایک ٹویٹ میں جنوبی افریقہ کے عظیم لیڈر نیلسن منڈیلا کو "رنگ پرستی کے خلاف جنگ کے عظیم ہیرو" کے ساتھ ساتھ " ایران کے اسلامی انقلاب کے دوست کے طور پر یاد کیا۔
-
جنوبی افریقہ میں ایک اور صہیونیت مخالف اقدام
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے جرائم کی وجہ سے اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی قرارداد کے مسودے کو منظور کرلیا۔
-
برطانیہ کے بادشاہ نے استقبال کے لئے آئے ہوئے ہجوم میں سیاہ فام آدمی سے ہاتھ نہیں ملائے +ویڈیو
بادشاہ چارلس سوم پر نسل پرستی کا الزام اس وقت لگا جب انہوں نے بکنگھم پیلس کے باہر سیاہ فام آدمی سے ہاتھ ملانے سے انکار کرتے ہوئے اسے نظر انداز کر دیا۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکی پر وحشیانہ تشدد + ویڈیو
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک ایک سیاہ فام ہائی اسکول کی طالبہ پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر انٹرنٹ صارفین میں غم و غصہ کی لہڑ دوڑ گئی۔