بھارتی فوج نے شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مسافر بردار ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔