نائب صدر
-
طوفان الاقصیٰ نے صیہونی رجیم کا جعلی بھرم توڑ دیا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر محمد مخبر نے کہا کہ امریکہ اور صیہونی رجیم کی بوکھلاہٹ طوفان الاقصی آپریشن میں ان کا جعلی بھرم ٹوٹنے کی وجہ سے ہے، کیونکہ انہوں نے اپنی طاقت کے افسانے تراش رکھے تھے جو غلط ثابت ہوئے۔
-
پاکستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ کی یورپی کمیشن کے نائب صدر سے ملاقات
پاکستان کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے اسٹراسبرگ میں خارجہ امور و سیکیورٹی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے اور یورپی کمیشن کے نائب صدر جوزپ بوریل سے ملاقات کی۔
-
ترکیہ، پاکستانی وزیر اعظم اور ایرانی نائب صدر کی ملاقات
ملاقات میں پاکستانی وزیرِ اعظم نے بلوچستان، سیستان سرحد پر مارکیٹ کے قیام اور ایرانی صدر سے حالیہ ملاقات کا ذکر کیا۔
-
اردوغان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایرانی نائب صدر کل ترکیہ روانہ ہوں گے
ایرانی نائب صدر محمد مخبر کل ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران کی ایک اور اہم کامیابی؛ تہران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نائب صدر مقرر
اقوام متحدہ نے گزشتہ روز، اس تنظیم کی 78ویں جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا انتخاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو جنرل اسمبلی کے 21 نائب صدور میں سے ایک مقرر کیا ہے۔
-
ایران کے نائب صدر کی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات؛
سازش اور تخریب کاری میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹا جائے
قم - عالم تشیع کے بزرگ مرجع تقلید نے کہا کہ بعض سازشی یا فریب خوردہ افراد جلاو گھیراو، تخریب کاری اور بے گناہوں کا خون بہانے کے اقدامات میں ملوث ہیں جس سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔
-
ایرانی نائب صدر کا پاکستانیوں سمیت دیگرغیر ملکی زائرین کےمسائل کےحوالے سے عراقی وزیراعظم کو ٹیلی فون
ایران کے نائب صدر نے عراقی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ زائرین کی رفت و آمد کو آسان بنانے اور غیر ایرانی زائرین کے ایران سے عراق داخلے پر پابندی کو ختم کرنے کے لئے ضروری احکامات جاری کریں۔
-
افغانستان کے عوام کو ملک میں امن و صلح برقرار کرنے کی توقع ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب محمد مخبـر نے تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو ملک میں امن و صلح برقرار کرنے کی توقع ہے۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے محمد مخبر کو نائب صدر مقرر کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں محمد مخبر کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔
-
افغانستان کے نائب صدر کا پاکستان پر طالبان کی حمایت کا الزام
افغانستان کے نائب صد امراللہ صالح نے پاکستان پر طالبان کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان نے کابل انتظامیہ کو سپن بولدک میں طالبان کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔