میڈیکل تعلیم
-
ایران نے میڈیکل سائنس کے شعبے میں خطے اور عالمی سطح پر اپنا لوہا منوالیا
میڈیکل سائنسز کے قومی کمیشن کے سیکریٹری نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایران علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر میڈیکل سائنس کے عمومی اور خصوصی شعبوں میں ایک قابل اعتبار ملک بن رہا ہے
-
ایران اور عراق کا صحت اور میڈیکل تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور
ایران اور عراق کی وزارت صحت نے دونوں ملکوں کے درمیان صحت، طب اور میڈیکل کی تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔