میزائل پروگرام
-
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی میزائل طاقت سے جڑی ہوئی ہے، اس کو کسی بھی مذاکراتی ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔
-
دھمکیاں مسترد، میزائل ٹیکنالوجی کو مزید تقویت دیں گے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ دشمن کی سازشوں کی باوجود میزائل طاقت میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کی بڑھتی ہوئی میزائل طاقت نے اسرائیل کی نیندیں اڑا دیں
اسرائیلی و امریکی میڈیا اور سابق فوجی و انٹیلی جنس حکام کے مطابق ایران کے بیلسٹک میزائل تل ابیب کے لیے ایٹمی پروگرام سے بھی بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔
-
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کسی قسم کے مذاکرات یا سمجھوتے کا امکان مسترد کردیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی میزائل طاقت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ایرانی وزارت دفاع
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل طلائینیک نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل طاقت مسلسل بڑھ رہی ہے اور پابندیاں اس پر اثرانداز نہیں ہو سکتیں۔
-
میزائل پروگرام پوری طاقت سے مسلسل ترقی کر رہا ہے، ایرانی فوجی ترجمان
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام مسلسل ترقی کر رہا ہے اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
-
میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں، ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں اور ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں، بیلسٹک میزائل پروگرام کو نشانہ بنایا گیا
امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران، چین، ترکی، امارات اور دیگر ممالک کے 32 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہید حسن تهرانی مقدم: ایران کے میزائل پروگرام کے بانی اور مزاحمت کے علمبردار
شہید تهرانی مقدم کی قیادت میں ایران نے میزائل ٹیکنالوجی میں شاندار پیش رفت کی، ان کی شہادت کے بعد بھی ان کا مشن جاری رہا جس سے ایران آج دنیا میں میزائل اور خلائی طاقت کے طور پر کھڑا ہے۔
-
میزائل اور ایٹمی پروگرام معطل ہوا ہے نہ ہوگا، دشمن کو نفسیاتی جنگ میں بھی ناکامی ہوگی، جنرل شکارچی
شکارچی نے کہا کہ دشمن اب فوجی حملوں کے بجائے نفسیاتی جنگ کے ذریعے نوجوان نسل کو نشانہ بنا رہے ہیں، لیکن ایران نہ صرف دفاعی میدان میں مضبوط ہے بلکہ فکری محاذ پر بھی قومی یکجہتی سے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائے گا۔
-
اسنیپ بیک غیرقانونی، میزائل پروگرام بلا تعطل جاری رہے گا، ایرانی حکومتی ترجمان کا دوٹوک اعلان
ایرانی حکومتی ترجمان نے اسنیپ بیک میکانزم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ، دفاعی صنعت اور میزائل پروگرام کے ترقیاتی منصوبوں کی بھرپور حمایت
ایرانی پارلیمنٹ نے دشمن کے حملوں کے پیش نظر ملکی دفاعی نظام اور میزائل صنعت کو مزید ترقی دینے کے منصوبوں کی بھرپور حمایت کی ہے۔
-
امریکہ مذاکرات کا صرف ڈھونگ رچاتا ہے، اصل ہدف ایران کے میزائل نظام کو کمزور کرنا ہے، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصل ہدف مذاکرات نہیں بلکہ ایران کے میزائل نظام کو کمزور کرنا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے جوہری اور میزائل پروگرام سے متعلق حالیہ تمام بیانات مسترد
پاکستانی وزیراعظم آفس نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات کو مسترد کر دیا۔