منشور
-
سربراہ عزاداری کونسل کی جیکب آباد کلب میں پریس کانفرنس:
پاکستان کا آئین اور انسانی حقوق کا عالمی منشور ہمیں مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے
مرکزی سربراہ عزاداری کونسل پاکستان نے جیکب آباد کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین عالی مقام علیہ السلام کی عزاداری مجالس اور ذکر عظیم عبادت ہے۔ لہذا اس عبادت کے خلاف درج ہونے والے مقدمات غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں ایف آئی آر ہمیشہ جرم پر ہوتی ہے۔