منافقین
-
ایرانی پارلیمنٹ کے جوڈیشل اور لیگل کمیشن کے چیئرمین:
دشمن، فسادات سے خوش نہ ہوں/انقلاب مستحکم رہے گا
ایرانی پارلیمنٹ کے جوڈیشل اور لیگل کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ باہر کے لوگ کچھ فریب خوردہ اور کرائے کے لوگوں کے افراتفری پھیلانے سے خوش نہ ہوں کیونکہ ہمارا انقلاب پوری قوت و اقتدار کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھے گا۔
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72ساتھیوں کی شہادت
اسی دوران ہال میں زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد تہران کے سیکڑوں لوگ پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے اطراف میں واقع سڑکوں پر اکٹھے ہوگئے۔ ایمبولینسیں آنے جانے لگیں۔ حزب جمہوری اسلامی کی کنکریٹ سے بنی ہوئی چھت دھماکے کے نتیجے میں دھڑام سے نیچے آگری اور دسیوں افراد ملبے تلے دب گئے۔
-
آپریشن مرصاد میں سپاہ اسلام کی سنہری کامیابی
5 مرداد ماہ سن 1368 ہجری شمسی مطابق 26 جولائی کا دن سپاہ اسلام کی کامیابی کا سنہری دن ہے اس دن سپاہ اسلام نے عالمی سامراجی طاقتوں کی منافقین کے ذریعہ آخری کوششوں کو بھی ناکام بنادیا۔
-
آپریشن مرصاد ،منافقین کے لئے انتقام الہی ثابت ہوا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے آپریشن مرصاد کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد سے آپریشن مرصاد ،منافقین کے لئے انتقام الہی ثابت ہوا۔
-
ایرانی سپاہ کے انٹیلیجنس ادارے نے منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔