ملوث عناصر
-
طالبات کو مبینہ زہر دیئے جانے کے مسئلے ملوث کچھ افراد کو گرفتار کرلیا ہے، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خفیہ اطلاعات اور تحقیقی اقدامات کی بنیاد پر 5 صوبوں میں کچھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
بابری مسجد انہدام میں ملوث 32 ملزمان کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
ملزمان میں سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سرکردہ رہنما شامل تھے۔
-
ایران کے نائب صدر کی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات؛
سازش اور تخریب کاری میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹا جائے
قم - عالم تشیع کے بزرگ مرجع تقلید نے کہا کہ بعض سازشی یا فریب خوردہ افراد جلاو گھیراو، تخریب کاری اور بے گناہوں کا خون بہانے کے اقدامات میں ملوث ہیں جس سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔