مقاومتی

  • لاہور میں سید مقاومت کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    لاہور میں سید مقاومت کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے اسرائیلی جارحیت کی پرزور انداز میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے اپنی تباہی کو دعوت دیدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ پاکستان اسرائیل کی اس بربربت پر اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔