مفتی گلزار نعیمی

  • شہداء کی زندگی قابل فخر ہے اور ان کی موت تو قابل رشک ہے، مفتی گلزار نعیمی

    شہداء کی زندگی قابل فخر ہے اور ان کی موت تو قابل رشک ہے، مفتی گلزار نعیمی

    کانفرنس سے خطاب میں معروف پاکستانی سنی عالم دین مفتی گلزار نعیمی نے کہاکہ شہداء کی زندگی قابل فخر ہے اور ان کی موت تو قابل رشک ہے،جسے خدا کی آشنائی حاصل ہو جائے وہ خدا کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا فخر سمجھتے ہیں۔

  • ایران پر استعمار کا ناکام حملہ

    ایران پر استعمار کا ناکام حملہ

    ہمیں اصل مسئلہ سمجھنے کی کوشش کرنا ہوگی۔وہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ مغرب اپنا تمام تر گند اسلامی ممالک میں پھیکنا چاہتا ہے۔وہ اپنے معاشرے کے تمام قبیح اور قابل نفرت اعمال میں ہم مسلمانوں کو بھی شریک کرنا چاہتا ہے۔مسلم معاشروں کے کچھ سادہ لو عوام یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب ہمارے ساتھ خیر خواہی کررہا ہے۔