مظاہرین پر بدترین تشدد
-
فرانس میں خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے، سابق صدارتی امیدوار
فرانس کے گذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوا، صحافی اور سیاستدان ایرک زیمور نے کہا کہ موجودہ بدامنی اور مظاہرے فرانس میں خانہ جنگی اور نسلی منافرت کے آغاز کی علامت ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور صہیونی غاصب ریاست کو درپیش سنگین خطرات
احتجاج میں لگائے جانے والے نعروں، پلے کارڈز سے معلوم ہوتا ہے کہ معاملہ نیتن یاہو کی ذات سے بالاتر ہے اور مقبوضہ علاقوں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صہیونی شناخت کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر کے فقدان کی ایک مثال ہے۔
-
پیرس میدان جنگ بن گیا؛ فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر بدترین تشدد+ویڈیو
فرانسیسی حکومت کی غیر انسانی پالیسیوں کے خلاف عوام دارالحکومت کی سڑکوں پر بڑے پیمانے پر احتجاج کر رہی ہے تاہم پولیس اہلکار مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے بدترین تشدد کا سہارا لے رہے ہیں۔