مظاہروں کا نیا دور
-
اسرائیل، نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، دولاکھ سے زائد افراد سڑکوں پر
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی مقبولیت میں آئے روز کمی آرہی ہے جس کی وجہ مجوزہ عدالتی منصوبے کے ساتھ ساتھ مقاومتی تنظیموں کے حملے ہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا نیا دور شروع ہونے کا امکان
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ہفتے کے دن سے غاصب صہیونی انتہاپسند وزیراعظم بنجمن نتن یاہو کے خلاف مظاہرے مزید شدت کے ساتھ شروع ہوسکتے ہیں۔ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف آپریشن کے باعث مظاہروں میں کمی آئی تھی۔