ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو اپنی جارحیت جاری رکھنے کے لیے ہتھیار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھیجنے کے امریکی دکھاوے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔