مضبوط ایران
-
ایران کی پوزیشن بین الاقوامی سطح پر مضبوط ہوئی ہے، صیہونی سکیورٹی سربراہ
غاصب صیہونی رجیم کے انسٹی ٹیوٹ آف سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے اندرونی کشیدگی اور بحران کی وجہ سے اس حکومت کے کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے اور دنیا کی حالیہ پیش رفت نے بین الاقوامی سطح پر ایران کی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔
-
مغرب، مضبوط اور خودمختار ایران کے مخالف ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مغربیوں نے صدام کی بعث حکومت کو ایران کے خلاف فوجی جارحیت کیلئے اکسانے اور مسلح کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور آج وہ ایران کے دفاعی سسٹم کے بارے میں فکر مند ہیں، کیونکہ وہ ایک مضبوط اور خودمختار ایران کے خلاف ہیں۔