مصری وزارت خارجہ
-
امریکہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت، رفح کی صورت حال پر تبادلہ خیال
امریکہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح پر اسرائیلی فوج کی جارحیت اور انسانی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی پالیسی قبول نہیں، مصری وزیر خارجہ
مصر کے وزیر خارجہ نے غزہ کے لیے امداد بھیجنے کی راہ میں صیہونی حکومت کی رکاوٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی پالیسی کی مخالفت پر زور دیا۔
-
ایران خطے کا اہم اور بڑا ملک ہے، مصر
مصری وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایران خطے کا ایک اہم ملک ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔
-
اسرائیل پوری دنیا کے مسلمانوں کے غصے کو بھڑکا رہا ہے،مصری وزارت خارجہ
مصری وزارت خارجہ نے آج علی الصبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ پر صہیونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔