مشترکہ پریڈ
-
صدر رئیسی کی ایران کی نیول افواج کی پریڈ میں شرکت
ایران کے صدر نے بحریہ کے قومی دن کے موقع پر نے جاسک کے دوسرے سمندری علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے زیر زمین، سطحی اور فلائنگ یونٹس کی پریڈ کا دورہ کیا۔
-
ہفتہ پولیس کی مناسبت سے پولیس کی مشترکہ پریڈ
تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی اور تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی موجودگی میں ہفتہ پولیس کی مناسبت سے پولیس مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی۔
-
ایرانی فوجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے فوجی جوانوں کی مشترکہ پریڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے فوجی جوانوں کی مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ٹی وی پر براہ راست اس پروگرام سے خطاب فرمایا۔