مشتبہ زہریلے مادے
-
حکام مشتبہ زہریلے مادے کے معاملے کو سنجیدگی سے نمٹانے کی کوشش کریں، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح شجر کاری کے دن کی مناسبت سے اپنے دفتر کے احاطے میں ایک درخت لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔
-
مشتبہ زہر کے معاملے میں مغربی پروپگینڈا پر ایرانی وزیر خارجہ کا رد عمل
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسکول کی طالبات کے زہریلے مادے سے متاثر ہونے کے مشکوک معاملے پر بعض مغربی حکام کا مداخلت پسندانہ رد عمل دشمن کی ہائبرڈ جنگ کا تسلسل ہے۔
-
مشتبہ زہریلے مادے کا معاملہ اچھالنا دشمن کا قوم کو مایوس کرنے کی نئی سازش ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے ملک میں اسکول کی طالبات کے مشتبہ زہریلے مادے سے متاثر ہونے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکوک معاملے کو ہوا دینا عوام کو مایوس کرنے کے لیے دشمنوں کی سازش ہے۔