مشاورت
-
ایران_عمان کے سربراہان کی ٹیلیفونک گفتگو؛ مشاورت جاری رکھنے پر زور
ایرانی صدر نے عمان کے بادشاہ کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے عمان کی حکومت اور عوام کے لیے صحت و سلامتی کی دعا کی اور تعاون کے تسلسل، دوطرفہ روابط کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو مستحکم کرنے کے لیے تعمیری مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔