مسلح حملہ آور
-
ایرانی صدر کا آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کی تحقیقات کا حکم
سیاسی امور کے نائب صدر نے کہا کہ صدر مملکت نے تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے عدالتی اور پولیس حکام کو معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر باکو کا ردعمل
آذربائیجان کے صدر اور وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ملک کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
جرمنی میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے خاتون ہلاک
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔