مستونگ
-
پاکستان، مستونگ دھماکے میں جانبحق افراد کی تعداد 59 تک پہنچ گئی
مستونگ میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے مزید زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جانبحق ہونے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، حکومت نے صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
-
ایران کی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت
وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردوں کی نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے میلاد کے جلوسوں پر دہشت گردانہ کارروائی کو آپ ص کی تعلیمات سے دوری کی واضح مثال قرار دیا۔
-
ہنگو؛ خطبہ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، کئی زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ کی ایک مسجد میں جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا، جس میں 3 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 52 جاں بحق، 52 زخمی، ویڈیو
بلوچستان کے علاقے مستونگ کی مسجد میں عید میلادالنبی کے جشن کے دوران بم دھماکہ ہونے سے 52 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے علاقے مستونگ میں دھماکہ، 11 افراد زخمی
مستگونگ میں قومی شاہراہ جوتو کے مقام پر دھماکے کے باعث سینیٹر حافظ حمد اللہ سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔