مزار اقبال
-
ایرانی صدر کی مزار علامہ اقبالؒ پر حاضری:
پاکستان اور ایران کے دل ہمیشہ ایک ساتھ جڑے رہیں گے/ پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا
ایرانی صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہمیں اپنی قوم اور اپنے مجاہدوں پر بہت ناز ہے، صیہونی قوتوں کیخلاف پاکستان کا مؤقف قابل دید ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان گہرا تعلق ہے۔
-
لاہور نئے ایرانی قونصل جنرل کی مزار علامہ اقبال پر حاضری
اسلامی جمہوریہ ایران کے لاہور میں نئے تعینات ہونیوالے قونصل جنرل مہران موحدفر نے لاہور میں اپنی ذمہ داریوں کا آغاز شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر کیا۔