مذاکرت
-
مذاکرت کے نئے دور کے وقت کے بارے میں باہمی اتفاق حاصل ہونے کا امکان ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں علاقائی اور عالمی حالات پر ٰگفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
مذاکرت میں طے شدہ مطالبات سے ہٹ کر کوئی مطالبات نہیں؛ہم منطقی مذاکرات کرنے والے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے مذاکرات کے نئے دور کے متعلق کہا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ کے دعووں کے برخلاف ہم کسی قسم کے اضافی اور مذاکرات میں طے شدہ مطالبات سے ہٹ کر مطالبات نہیں رکھتے اور ہمارے مطالبات مکمل طور پر ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں داخل ہیں۔