فلسطینی وزارتِ صحت نے غزہ میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 74 ہزار 561 اور زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 759 ہو گئی ہے۔