مجلس عزاء
-
ایرانی وزارت کھیل و جوانان کی جانب سے رحلت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
وزارت کھیل و نوجوانان کی جانب سے آج صبح پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت، امام حسن مجتبی (ع) اور امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
کوئٹہ میں محرم الحرام کی مجلس عزاء کے دوران مومنین کا منفرد اور تاریخی احتجاج منعقد
حاضرین نے قرآن پاک کو ہاتھوں میں بلند کرکے قرآنِ پاک کے تقدس میں نعرے بلند کیے اور کلام اِلٰہی کے مقدس کتاب سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔