ماہ محرم
-
ماہ محرم کی مناسبت سے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا وزیر اعظم مودی کو خط
ماہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ایسے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کئی مطالبات کیے ہیں۔
-
ماہ محرم معاشرے کے ثقافتی ماحول کی تعمیر اور بحالی کا ایک اہم عنصر ہے، آیت اللہ جنتی
اسلامی جمہوریہ ایران کی نگہبان کونسل کے سیکرٹری نے ماہ محرم میں سوگ منانے کو معاشرے کے ثقافتی ماحول کی تعمیر و بحالی کا ایک اہم عنصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسی وجہ سے دشمنان اسلام نے ہمیشہ اس حسین روایت کے زوال اور انحراف کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
ماہ محرم کی آمد پر کرمانشاہ میں سیاہ پوشی کی رسم
کرمانشاہ شہر کی انجمنیں ماہ محرم الحرام کی آمد پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں مصروف ہورہی ہیں۔ ماتمی انجمنوں کی جانب سے شہر شاہراہوں، سڑکوں اور گلیوں کو سیاہ پرچموں سے سجایا جارہا ہے۔
-
ماہ محرم کے دوسرے عشرے کے دوران گھریلو خواتین کی مجالس کے روح پرور مناظر
ماہ محرم کے دوسرے عشرے میں بھی شہر بھر کے گلی محلوں میں یا اباعبد اللہ الحسین علیہ السلام کے پرچم لگے ہوئے ہیں اور گھر گھر مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔