مؤقف
-
وقف ترمیمی ایکٹ مسلم کمیونٹی کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آغا سید حسن
انجمنِ شرعی شیعیان نے جمعہ کے روز وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف تمام جمعہ مراکز پر احتجاج درج کروایا اور اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قفقاز کے لیے ہمارا نقطہ نظر علاقائی سالمیت کے احترام پر مبنی ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ قفقاز کے لئے ہمارا وژن ملکوں کی علاقائی سالمیت، آزادی کے احترام اور غیر علاقائی طاقتوں کی عدم مداخلت پر مبنی ہے۔
-
ہندوستان، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج، مولانا کلب جواد کی شرکت
مولانا کلب جواد نے کہا کہ وقف بل نہیں بلکہ یہ سانپ کا بل ہے۔ اس میں زہر بھرا ہوا ہے۔ اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کو ڈسنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
آرش گیس فیلڈ کے بارے میں سعودی عرب کا تازہ ترین موقف
سعودی عرب نے آرش گیس فیلڈ پر نیا موقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کویت کے ساتھ عمل منصوبہ بندی کے مطابق جاری ہے۔
-
ایران کے خلاف نیتن یاہو اور سوناک کے مؤقف، مضحکہ خیز ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دو غاصب اور جنگ طلب حکومتیں، یعنی غاصب صہیونی حکومت اور برطانیہ کا خطے میں استحکام کے ضامن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزام تراشیاں مضحکہ خیز ہیں۔
-
ایران اور بھارت نے یوکرین تنازع پر غیر جانبدارانہ موقف اپنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کا کہنا ہے کہ ایران اور ہندوستان دو آزاد طاقتیں ہیں جنہوں نے یوکرین کے تنازع کے حوالے سے غیر جانبدارانہ موقف اختیار کیا ہے۔
-
جرمن چانسلر کا مؤقف؛ اندرونی معاملات میں مداخلت، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے حالیہ مؤقف کو مداخلت، تسلط پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیا۔