مآرب
-
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے مشرق میں مزيد تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے
یمنی فورسز کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ، یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے مشرق میں مزيد تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے مآرب میں القاعدہ دہشت گرد تنظيم کے اہم اڈے پر قبضہ کرلیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں شدید لڑائی کے بعد القاعدہ دہشت گرد تنظيم کے اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمنی فوج کی مآرب کے جنوب میں پیشقدمی جاری/ سعودی عرب کے کرائے کے فوجی فرار
یمنی فوج کی صوبہ مآرب کے جنوب میں سعودی عرب اور منصور ہادی کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف پیشقدمی جاری ہے مآرب کے جنوب سے سعودی عرب کے کرائے کے فوجی فرار ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی مآرب شہر کے مختلف حصوں پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمنی فورسز کی مآرب شہر کی سمت پیشقدمی کو روکنے کے لئے مآرب شہر پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمنی فوج نے صوبہ مآرب میں ام ریش فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا
یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فوج نے تازہ کارروائی ميں صوبہ مآرب میں ام ریش فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک جبکہ 35 کو شدید زخمی کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے شہر الجوبہ کو آزاد کرالیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے اہم شہر الجوبہ کو سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
یمنی فوج اورقبائل کا صوبہ مآرب میں اسٹریٹجک فوجی بیس پر قبضہ
یمنی فوج اور قبائل کا سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، یمنی فوج نے تازہ کارروائی میں صوبہ مآرب میں ایک اسٹریٹجک فوجی بیس پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ
عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
یمنی فورسز کی صوبہ مارب کی جانب پیشقدمی/ سعودی اتحاد کے 1800 فوجی ہلاک
المیادین کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی صوبہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز صوبہ مآرب سے 8 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی ہیں۔