لیبیا میں سیلاب
-
لیبیا میں سیلاب سے بد ترین تباہی، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
لیبیا میں بحیرۂ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں سیلاب کے بعد بدترین تباہی ہوئی ہے، ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سیلاب کے افسوس ناک واقعے پر لیبیا کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں لیبیا میں شدید سیلاب کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے عوام کو امداد فراہم کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کو تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لیں، لیبیائی حکام
لیبیا کے ذرائع نے ڈینیل سمندری طوفان کے بعد درنہ شہر کی سنگین صورتحال کی اطلاع دیتے ہوئے متاثرین کے تازہ ترین اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا۔