لائڈ آسٹن
-
امریکی وزیردفاع کی حالت نازک، آئی سی یو منتقل
لائڈ آسٹن کو خصوصی نگہداشت یونٹ میں منتقل کرنے کے بعد ان کے معاون کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔
-
ایران کے ساتھ جنگ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں اضافے اور ایران کے ساتھ جنگ کے خواہش مند نہیں ہیں۔
-
بحیرہ احمر میں کشتیوں کی سیکورٹی کے لئے بین الاقوامی فوجی اتحاد تشکیل دیا گیا، امریکہ
امریکی وزیردفاع نے یمنی فوج کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بحیرہ احمر میں بین الاقوامی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع کی ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔