رہبر انقلاب اسلامی اس وقت ٹیلی ویژن پر ایرانی عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔ یہ خطاب ملکی اور علاقائی حالات کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔