قومی مفادات
-
جوہری طاقتوں کے مقابلے میں قومی مفادات کا تحفظ کریں گے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے ایران امریکہ مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: "ہم انقلاب کے آغاز سے ہی ایٹمی طاقتوں کے مقابلے میں ڈتے ہوئے ہیں اور قومی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔"
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس؛
امریکہ کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ایجنڈے میں شامل ہے
ناصر کنعانی نے کہا کہ ہم قومی مفادات کو کسی مخصوص ملک سے کبھی نہیں جوڑیں گے۔ ہمارے خارجہ تعلقات قومی مفادات اور باہمی احترام پر مبنی ہیں جو ہم نے کبھی امریکی فریق کے رویے میں نہیں دیکھے۔