قرآنی محفل
-
ایرانی کم عمر حافظہ مہنا قنبری کی قرآنی مہارت پر افریقی ناظرین محوِ تحسین
اسلامی جمہوریہ ایران کی صوبہ گیلان سے تعلق رکھنے والی کم عمر حافظۂ قرآن، مہنا قنبری، نے افریقہ میں منعقدہ قرآنی محفل میں قرآن پاک کی تلاوت اور حفظ کا مظاہرہ کر کے افریقی ناظرین کو محوِ تحسین کر دیا۔
-
بیرجند میں خادم الرضا (ع) شہید رئیسی کے لئے قرآنی محفل کا انعقاد
بیرجند میں جمعرات کی شام کو شہید خدمت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں "خادم الرضا ع" کے عنوان سے ایک قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
-
تہران میں "محفل قرآنی" کا انعقاد/ عشاقان رسول (ص) فلسطین کے حامی ہیں کے فلک شگاف نعرے
تہران میں امام زادہ صالح ع کے مزار پر ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عظیم قرآنی اجتماع "عاشقان نبی (ص) فلسطین کے حامی" کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس میں غزہ کے مظلوم عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
حضرت معصومہ (س) کے یوم ولادت پر قم میں عاشقان قرآن کا عظیم اجتماع
ایران کے مذہبی اور انقلابی شہر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے "جشن ستارگان قرآنی" منعقد ہوا جس میں معروف منقبت خوانوں نے بارگاہ کریمہ اہل بیت میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔
-
معروف مداح اہل بیتؑ مرتضی طاہری کی مہر نیوز سے گفتگو؛
قرآنی اجتماع ایرانی معاشرے کی دینداری کا مظہر تھا
طاہری نے کہا کہ تہران میں منعقدہ امام حسن ع قرآنی محفل نے ان افواہوں اور اوہام کا خاتمہ کر دیا کہ معاشرہ بے راہ روی کی طرف جا رہا ہے بلکہ اس کے برعکس دنیا نے سمجھ لیا کہ ایرانی معاشرہ ایک دیندار معاشرہ ہے جہاں لوگ قرآن اور دین میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ ارومیہ میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
مصلیٰ امام خمینیؒ ارومیہ میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
ایرانی شہر اصفہان میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع
چہار باغ اصفہان میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
کربلا میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
کربلائے معلیٰ میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
حرم امام زادہ صالح(ع) تہران میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
امام زادہ صالح (ع) میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔