قدیمی رسم
-
گھروں میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد، ایک قدیم ایرانی روایت
رمضان المبارک ممیں قرآن مجید کی اجتماعی تلاوت کے لئے محفلیں منعقد کرنا ایرانی خاندانوں میں ایک دیرینہ روایت ہے جو پچھلے پانچ سو سالوں سے چلی آرہی ہے۔
-
بنی اسد کی خواتین کی یاد میں قزوین کی خواتین کا قدیمی رسم
تاریخی شواہد کے مطابق یزید کے ڈر سے کسی کو امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کے لاشوں کو دفن کرنے کی جرائت نہ ہوئی تو قبیلہ بنی اسد کی خواتین جمع ہوئیں اور جنازوں کو دفنانا شروع کیا۔ یہ واقعہ بارہویں محرم کو پیش آیا۔