قبصہ
-
امریکی سفارتخانے پر قبضے کی سالگرہ پر ایرانی طلباء رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بدھ کے روز امریکی سفارتخانے پر قبضے کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی طلباء سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔
-
ایرانی بحری بیڑوں کی مشن کے بعد وطن واپسی؛مشن کے دوران دو امریکی ڈرون بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا بحریہ کے 84 ویں انفارمیشن اینڈ آپریشنز جنگی بیڑوں نے سمندری مشن کے دوران دو امریکی ڈرون بحری جہاز قبضے میں لئے ہیں۔