قابل قدر
-
فوجداری عدالت کی جانب سے نیتن یاہو کا گرفتاری وارنٹ امید کی کرن ہے، فرنچ اسلامک کونسل
فرانس کی اسلامی کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور سابق وزیر جنگ کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری بین الاقوامی قوانین کے نفاذ کے حوالے سے امید کی کرن ہے۔
-
اسلامی اتحاد کے لئے رہبر معظم انقلاب کی کوششیں قابل قدر ہیں، سید حسن خمینی
حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے سکردو بلتستان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اتحاد کا نظریہ اسلامی انقلاب کے نظریات میں سے ایک تھا اور امام خمینی نے اس پر زور دیا تھا جس کی پیروی آج بھی رہبر معظم انقلاب کر رہے ہیں۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششیں قابل قدر ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان نے ایران پر عائد غیر منصفانہ پابندیاں ختم کرنے کے لئے ہمیشہ فعال کردار ادا کیا ہے اور دونوں ممالک نے اس حوالے سے ہمیشہ باہمی مشورے سے کام کیا ہے۔