قائد اعظم محمد علی جناح
-
متنازعہ بل قائد اعظم کے جانشینوں کو پاکستان میں آئیسولیٹ کرنے کے لیے منظور کیا گیا ہے، علامہ شہیدی
پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ بل کو قومی اسمبلی میں چور ڈاکوؤں کے انداز میں پیش کیا گیا۔ 380 اراکین پر مشتمل پارلیمنٹ کے صرف 8 اراکین نے بل پیش کیا۔ اسی طرح سینیٹ کے 25 اراکین کو مسودہ دکھائے بغیر بل منظور کرا لیا گیا۔ ایسے متنازعہ بل کو پوری قوم جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بانی پاکستان کے مزار پر حاضری
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کراچی پہنچے جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔
-
قائد اعظم کی پالیسی ہی ہماری پالیسی ہے/مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، سینیٹر اعجاز چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نے القدس کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ موجودہ حکومت کی اسرائیلی مظالم پر خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، غلامی سے نکلیں اور اسرائیل کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں، قائد اعظم کی پالیسی ہی ہماری پالیسی ہے، ہم اس سے انحراف نہیں کرسکتے۔
-
بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔