فیفا
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایوارڈ کی ہوس، نوبل میں ناکامی کے بعد فیفا نے ٹرمپ کو امن ایوارڈ دے کر اپنا امیج داؤ پر لگادیا
تمغوں اور شہرت کے بھوکے ٹرمپ نے نوبل انعام سے محرومی کے بعد فیفا امن ایوارڈ وصول کیا جس سے فٹبال کے عالمی ادارے کی ساکھ شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
فیفا امن ایوارڈ متنازع: جب جنگ اور جارحیت کے خوگر ٹرمپ حقدار ٹھہرے
فیفا امن ایوارڈ کہ تقریب اس وقت جگ ہنسائی کا باعث بنی جب دنیا بھر میں جنگ اور حملوں کی بات کرنے والے ٹرمپ کا حقدار قرار دیا گیا۔