فیصلہ
-
امریکی عدالت کا فیصلہ: ایران کے شراکت دار ممالک پر عائد کئی ٹیرف ختم
امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایران کے شراکت دار ممالک پر عائد کئی ٹیرف ختم کر دیے ہیں، جن میں 185 ممالک کے لیے عائد کردہ ٹیرف بھی شامل ہیں۔
-
یورینیم افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، ایران
ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک نے اپنی یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے، عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا: خطہ 7 اکتوبر کے واقعات اور غزہ پر بڑے پیمانے پر حملوں اور نسل کشی کے بعد ایک غیر معمولی اور حساس صورتحال سے دوچار ہے۔
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری اسرائیل کے لئے بہت بڑا دھچکا ثابت ہوں گے، صیہونی تجزیہ کار
ایک صیہونی تجزیہ نگار نے کہا نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری سے اس رجیم کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔
-
حماس کا آرمینیا کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں آرمینیا کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
-
عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل بروز پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا جس کی عمران خان نے منظوری دے دی۔