فوجی ٹھکانوں
-
حزب اللہ کی صیہونی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش، بیک وقت ایک سو میزائل داغے گئے
صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال کی جانب ایک سو راکٹ بیک وقت فائر کیے ہیں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوج کے دو اہم ٹھکانوں پر میزائل حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں دو اسرائیلی فوجی ٹھکانوں "العباد" اور "خربہ ماعر" کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
روسی اور شامی فوجی ٹھکانوں کے خلاف دہشت گردی کا منصوبہ
روس کے ایک فوجی اہلکار نے شام میں دہشت گرد گروہوں کے حلب، ادلب اور لاذقیہ صوبوں میں فوجی ٹھکانوں پر حملے کے منصوبے کی خبر دی ہے۔