فوجی مقابلہ
-
صہیونیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، ائیر کمانڈر صباحی فرد
ایران کی ایئر ڈیفنس فورسز کے کمانڈر نے کہا: ہم میلوں دور سے دشمن کے کسی بھی اسٹیلتھ پرندے کا آسانی سے سراغ لگا سکتے ہیں اور ہم نے صیہونی دشمن پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل سپاہ پاسداران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ سپاہ اتنی طاقتور ہو گئی ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دونوں مل کر بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں۔
-
ملکی افواج سعودی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں،وزیر دفاع یمن
یمنی وزیر دفاع محمد العاطفی نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد جنگ کو طولانی کرنے کے درپے ہے تاہم ملکی افواج اسکی ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔